13 ستمبر 2014 - 19:41
تصویری رپورٹ/ حرم حضرت عباس (ع) میں قرآنی کلاسوں کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کربلا میں حرم حضرت عباس (ع) سے وابستہ مدارس کے طالبعلموں کے لیے تجوید، ترتیل اور اسلامی احکامات کی کلاسوں کا انعقاد کیا گیا جن کا گزشتہ روز جمعہ کو صحن حرم میں ایک کانفرنس کے ساتھ اختتام ہوا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲